اپنا خود کا IP ایڈریس حاصل کریں

اگر آپ کے ادارے کا انٹرنیٹ پر انحصار ہے، تو شاید آپ اپنے خود کے IP ایڈریسز اور AS نمبروں کی مدد سے اپنے نیٹ ورک کا ڈھانچہ یعنی انفراسٹرکچر بنانا چاہیں۔

APNIC ایشیا پیسیفک کے خطے کی علاقائی انٹرنیٹ رجسٹری ہے اور خطے کو IP ایڈریسز تفویض کرتی ہے۔

اپنے خود کے انٹرنیٹ ایڈریسز حاصل کرنے اور اپنے نیٹ ورک کا کنٹرول لینے کے لئے، نیچے درخواست دیں۔

مجھے پہلے مزید معلومات چاہئیں